Subscribe Us

Oriflame catalogue

اسلام وعلیکم

اوریفلیم میں۔ خوش آمدید
سب سے پہلے یہ جانیئے کہ اوریفلیم کیا ہے؟
Oriflame Cosmetic Pakistan Private Limited
یعنی یہ کمپنی گورنمنٹ آف پاکستان سے رجسٹر ہے۔
اوریفلیم روزمرہ استعمال ہونے والی پروڈکٹ بناتی ہے

 مثلاً بیوٹی۔سوپ فیس۔واش۔ٹوتھ پیسٹ۔ہیئر آئل۔باڈی واش پرفیوم۔فیشل وغیرہ وغیرہ
تمام پروڈکٹس نقصان دہ  کیمیکل سے پاک ہے

اوریفلیم یورپ کی نمبر 1 بیوٹی کمپنی اور
 دنیا کی دوسری بڑی  بیوٹی کمپنی ہے
جس کا پروف آپ گوگل پر
 Top 10 cosmetic in the world
اسلام وعلیکم اوریفلیم میں۔ خوش آمدید سب سے پہلے یہ جانیئے کہ اوریفلیم کیا ہے؟ Oriflame Cosmetic Pakistan Private Limited یعنی یہ کمپنی گورنمنٹ آف پاکستان سے رجسٹر ہے۔ اوریفلیم روزمرہ استعمال ہونے والی پروڈکٹ بناتی ہے مثلاً بیوٹی۔سوپ فیس۔واش۔ٹوتھ پیسٹ۔ہیئر آئل۔باڈی واش پرفیوم۔فیشل وغیرہ وغیرہ
تمام پروڈکٹس نقصان دہ کیمیکل سے پاک ہے اوریفلیم یورپ کی نمبر 1 بیوٹی کمپنی اور دنیا کی دوسری بڑی بیوٹی کمپنی ہے جس کا پروف آپ گوگل پر Top 10 cosmetic in the world لکھ کر سرچ کر سکتے ہیں اوریفلیم ایک ڈائریکٹ سیل کمپنی ہے جسے نیٹ ورک مارکیٹنگ بھی کہتے ہیں اوریفلیم کا مشن: اوریفلیم کا کہنا ہے خواتین معاشرے کا اہم ترین رکن ہے اوریفلیم خواتین کوبااختیار باوقار باروزگار اور مظبوط بنانے میں اہم کردار ادکرہا ہے اوریفلیم نے ایک ایسا انکم سسٹم بنایا ہے جس سے ہر شخص با آسانی اپنی انکم میں اپنی مرضی کے مطابق اضافہ کر سکتا ہےخاص طور پہ خواتین اپنی گھریلوں زمیداریاں سنبھالتے ہوئے اوریفلیم کے بتائے گئے انکم سسٹم کے مطابق کام کر کے ہر ماہ ہزاروں نہیں لاکھوں روپے کما رہی ہیں صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ 65 ملکوں میں اوریفلیم اپنی خدمات پیش کررہا ہے اوریفلیم کا کہنا ہے کسی انسان کی مدد چند پیسوں سے کرنے سے بہتر ہے اسے مستقل طور پر روز گار فراہم کیا جائے اور روزگار بھی ایسا کہ جتنی ترقی اور کامیابی کا وہ حق دار ہے اسے وہ ملئے جو کہ کسی کی نوکری کرنے میں کبھی نہیں ملتا اوریفلیم کا کہنا ہے انویسٹمنٹ ہماری پروڈکٹ کی ریسرچ ہماری مینوفیکچرنگ ہماری پیکنگ ہماری کام کرنا کیسے ہے فری ٹریننگ ہماری آپ کے گھر پر پروڈکٹس پہنچانے کی زمیداری ہماری اور اس کے علاوہ تمام دیگر معاملات ہمارے اوریفلیم آپکو %80 ‏کام کر کے دے رہا ہے آپ %20 کام کیجیے اور اپنی انکم کا چیک خد لکھیں اوریفلیم میں آپ نے دو کام کرنے ہوتے ہیں پہلا آپ کے گھر میں جو بھی روز مرہ کی استعمال ہونے والی پروڈکٹس مثلاً صابن Soap شیمپو Shampoo کنڈیشنر Conditioner باڈی واش Body Wash ہیئر آئل Hair Oil فیس واش Face Wash ٹوتھ پیسٹ Toothpaste فیس کریم Face Cream لپ اسٹک Lipstick نیل پالش Nail Polish فیس پاوڈر Face Powder آئی لائنر Eye Liner باڈی سپرے Body Spray پرفیوم Perfume لب بام Lip Balm بی بی کریم BB Cream فاؤنڈیشن Foundation وغیرہ وغیرہ جوآپ کسی اور برانڈ کا استعمال کرتے ہیں اوریفلیم جوائن کرنے کے بعد آپ اوریفلیم کی پروڈکٹس استعمال کریں گے کیوں کہ دوسرے برانڈ آپ سے صرف اپنا کاروبار کرتے ہیں Contact me in messenger لکھ کر سرچ کر سکتے ہیں
اوریفلیم ایک ڈائریکٹ سیل کمپنی ہے
جسے نیٹ ورک مارکیٹنگ بھی کہتے ہیں

اوریفلیم کا مشن:

اوریفلیم کا کہنا ہے
خواتین معاشرے کا اہم ترین رکن ہے
 اوریفلیم خواتین کوبااختیار باوقار باروزگار اور مظبوط بنانے میں اہم کردار ادکرہا  ہے


اوریفلیم نے ایک ایسا انکم سسٹم بنایا ہے
جس سے ہر شخص با آسانی اپنی انکم میں اپنی مرضی کے مطابق اضافہ کر سکتا ہےخاص طور پہ خواتین اپنی گھریلوں زمیداریاں سنبھالتے ہوئے اوریفلیم کے بتائے گئے انکم سسٹم کے مطابق کام کر کے ہر ماہ ہزاروں نہیں لاکھوں روپے کما رہی  ہیں
صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ 65 ملکوں میں اوریفلیم اپنی خدمات پیش کررہا ہے

اوریفلیم کا کہنا ہے
 کسی انسان کی مدد چند پیسوں سے کرنے سے بہتر ہے
اسے مستقل طور  پر روز گار فراہم کیا جائے
اور روزگار بھی ایسا کہ جتنی ترقی اور کامیابی کا وہ حق دار ہے اسے وہ ملئے
جو کہ  کسی کی نوکری کرنے میں کبھی نہیں ملتا

اوریفلیم کا کہنا ہے
انویسٹمنٹ ہماری
پروڈکٹ کی ریسرچ ہماری
مینوفیکچرنگ ہماری
پیکنگ ہماری
کام کرنا کیسے ہے فری ٹریننگ ہماری
آپ کے گھر پر  پروڈکٹس  پہنچانے کی زمیداری ہماری
اور اس کے علاوہ تمام دیگر معاملات ہمارے
اوریفلیم آپکو %80 ‏کام کر کے دے رہا ہے
آپ %20 کام کیجیے
اور اپنی انکم کا چیک خد لکھیں
 اوریفلیم میں آپ نے دو کام کرنے
ہوتے ہیں
پہلا آپ کے گھر میں جو بھی روز مرہ کی استعمال ہونے والی پروڈکٹس
 مثلاً
 صابن Soap
شیمپو Shampoo
کنڈیشنر Conditioner
باڈی واش Body Wash
ہیئر آئل Hair Oil
فیس واش Face Wash
ٹوتھ پیسٹ Toothpaste
فیس کریم Face Cream
لپ اسٹک Lipstick
نیل پالش Nail Polish
فیس پاوڈر Face Powder
آئی لائنر Eye Liner
باڈی سپرے Body Spray
پرفیوم Perfume
لب بام Lip Balm
بی بی کریم BB Cream
فاؤنڈیشن Foundation
وغیرہ وغیرہ
جوآپ کسی اور برانڈ کا استعمال کرتے ہیں
اوریفلیم جوائن کرنے کے بعد آپ اوریفلیم کی پروڈکٹس استعمال کریں گے
کیوں کہ دوسرے برانڈ آپ سے صرف اپنا کاروبار کرتے ہیں
Contact me in messenger

Post a Comment

0 Comments