Subscribe Us

قرآن پاک

آپ نے قرآن پاک سے کیا سیکھا اکثر لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ آپ نے کتنی بار قرآن پاک مکمل کرلیا ہے۔تو میں کہتی ہوں ۔ابھی تک تو ایک بار بھی نہیں کیا۔تو وہ حیرت کے ساتھ مجھے دیکھنے لگ جاتے ہیں  ۔اور بڑےفخر سے کہتے ہیں کہ ہم نے۔ تو  ۔2بار۔۔3بار مکمل کر بھی لیا ۔۔اور جب میں ان سے پوچھتی ہوں کہ آپ نے جو 2 اور 3 بار قرآن پاک پڑھ کر مکمل کرلیا اس دوران آپ نے قرآن پاک سے کیا سیکھا۔
قرآن پاک
اکثر لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ آپ نے کتنی بار قرآن پاک مکمل کرلیا ہے۔تو میں کہتی ہوں ۔ابھی تک تو ایک بار بھی نہیں کیا۔تو وہ حیرت کے ساتھ مجھے دیکھنے لگ جاتے ہیں  ۔اور بڑےفخر سے کہتے ہیں کہ ہم نے۔ تو  ۔2بار۔۔3بار مکمل کر بھی لیا ۔۔اور جب میں ان سے پوچھتی ہوں کہ آپ نے جو 2 اور 3 بار قرآن پاک پڑھ کر مکمل کرلیا اس دوران آپ نے قرآن پاک سے کیا سیکھا۔ قرآن پاک نے آپ کو کیا درس دیا۔ ۔تو کہنے لگتے ہیں کہ کیا مطلب ہے آپ کا۔اور پھر جب میں ان کو مطلب سمجھانے لگتی ہوں تو ان کا سر شرمندگی سے جھک جاتا ہے ان کے پاس میرے سوالوں کا کوئی جواب نہیں ہوتا۔مجھ سے جو بھی پوچھتا ہے۔۔میرا اس کو ایک ہی جواب ہوتا ہے۔۔قرآن پاک کا رٹا نہیں لگایا کریں سمجھ کر پڑھا کریں ترجمہ و تفسیر کے ساتھ پڑھا کری <۔اسی میں آپ کا فائدہ ہے ۔تھوڑا پڑھ لیں لیکن سمجھ کر پڑھا کریں کہ اللہ تعالی نے قرآن پاک میں ہمارے لیےکیا سبق درج کئے ہوئے ہیں  ہمارےلیے کیا احکام بیان کئے ہوئے ہیں ۔۔۔میں یہ نہیں کہتی کہ ترجمہ کے بغیر قرآن پاک پڑھنے کا کوئی اجر و ثواب  نہیں ۔۔ہوتا ہے۔۔لیکن اگر آپ ترجمہ و تفسیر کے ساتھ پڑھیں گے تو آپ کو زیادہ اجر و ثواب ملے گا۔ آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو  ملے گا۔جو قرآن پاک کو سمجھ کر پڑھتا ہے اس کی تو زندگی بدل جاتی ہے۔۔اس لیے ترجمہ و تفسیر کے ساتھ پڑھنے کی کوشش کیا کریں  ۔ جیسے پانی دیکھنے سے نہیں بلکہ پانی پینے سے پیاس بجھتی ہے!!!
   ایسے ہی قرآن پاک محض پڑھنے سے نہیں بلکہ سمجھ کر پڑھنے سے ہدایت ملتی ہے...!!

اللہ عزوجل ہم سب کو
صحیح معنوں میں قرآن پاک پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔۔آمین.
 نے آپ کو کیا درس دیا۔ ۔تو کہنے لگتے ہیں کہ کیا مطلب ہے آپ کا۔اور پھر جب میں ان کو مطلب سمجھانے لگتی ہوں تو ان کا سر شرمندگی سے جھک جاتا ہے ان کے پاس میرے سوالوں کا کوئی جواب نہیں ہوتا۔مجھ سے جو بھی پوچھتا ہے۔۔میرا اس کو ایک ہی جواب ہوتا ہے۔۔قرآن پاک کا رٹا نہیں لگایا کریں سمجھ کر پڑھا کریں ترجمہ و تفسیر کے ساتھ پڑھا کریں ۔ ۔اسی میں آپ کا فائدہ ہے ۔تھوڑا پڑھ لیں لیکن سمجھ کر پڑھا کریں کہ اللہ تعالی نے قرآن پاک میں ہمارے لیےکیا سبق درج کئے ہوئے ہیں  ہمارےلیے کیا احکام بیان کئے ہوئے ہیں ۔۔۔میں یہ نہیں کہتی کہ ترجمہ کے بغیر قرآن پاک پڑھنے کا کوئی اجر و ثواب  نہیں ۔۔ہوتا ہے۔۔لیکن اگر آپ ترجمہ و تفسیر کے ساتھ پڑھیں گے تو آپ کو زیادہ اجر و ثواب ملے گا۔ آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو  ملے گا۔جو قرآن پاک کو سمجھ کر پڑھتا ہے اس کی تو زندگی بدل جاتی ہے۔۔اس لیے ترجمہ و تفسیر کے ساتھ پڑھنے کی کوشش کیا کریں  ۔ جیسے پانی دیکھنے سے نہیں بلکہ پانی پینے سے پیاس بجھتی ہے!!!
ایسے ہی قرآن پاک محض پڑھنے سے نہیں بلکہ سمجھ کر پڑھنے سے ہدایت ملتی ہے...!!

اللہ عزوجل ہم سب کو
صحیح معنوں میں قرآن پاک پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔۔آمین.

Post a Comment

1 Comments