- تڑپ کے دیکھو کسی کی چاہت م
تو پتا چلے کے انتظار کیا ہوتا ہے
یوں ہی مل جاۓ کوئی بنا چاہے
تو پتا کیسے چلے کے پیار کیا ہوتا ہے
سوچا تھا اب نہ کریں گے پیار کسی سے ہم
تیری ادائیں دیکھ کر نیت بدل گئی
اب محبت سے دور رہنا ہے
اب ارادہ ہے باشعور رہنا ہے
کچھ نہ اکھاڑ سکو گے ہم سے دشمنی کرکے,,,
ہمیں برباد کرنا ہے تو ہم سے محبت کرلو..
کہتے ہیں ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے❤
پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہاہ ہوتی ہیں ❤
کتنی کمال کی محبت تھی مجھے
اس سے
ہاتھ تک جلا ڈالا لکیروں میں اپنی اس کا نام نہ دیکھ کر
جو شدت سے چاہوں گے تو ہوگی آرزو پوری
ہم وہ نہیں جو تجھے آسانی سے مل جائیں
مسکراہٹ سی آ جاتی اکثر غصے میں تمھارا نام سن کر
اتنی محبت تیرے نام سے ہے تو سوچ تجھ سے کتنی ہوگی
بگڑ رہے ہو تم میری محبت میں
میں نے رکھا جو ہوا ہے تمہیں اتنا لاڈ سے
ان کے لبوں سے نکلا جو میرا نام سر محفل
بَن بَن کے کئی لوگ میرے ہمنام اٹهے
یہ تو محبت ہے تجھ سے ورنہ ہم تو یوں ہی
توڑ کر پھینک جاتے ہیں غرور تیرے جیسوں کا
اکثر لوگ الفاظ اور خیالات کا ذخیرہ ہونے کے باوجود خاموش رہتے ہیں
کیونکہ وہ ان لوگوں سے بحث کرنا نہیں چاہتے ہیں جن سے پوری شدت سے محبت کرتے ہیں
0 Comments