اردو شاعری، اردو دکھی شاعری
شاعری کی بات آ ے تو غالب اور علامہ اقبال کو کیسے بھولا جا سکتا ہے،ھم زیادہ تر دکھی شاعری شیئر کرتے ہیں،جن میں 4 لائن اردو شاعری بھی شامل ہے،علامہ اقبال کی بہترین شاعری بھی چند اشعار ملاحظہ فرمائیں
میرے بعد کسی اور کو اپنا بنا کے دیکھ لینا تیری ہی دھڑکن کہے گی اُسکی وفا میں کچھ اور ہی بات تھی 💔
تم جان ھو میری "سدا" کے لیے...!! میں زندہ ھوں تیری "وفا" کے لیے...!! کر لینا لاکھوں "شکوے" مجھ سے...!! مگر کبھی خفا نہ ھونا "خدا" کے لیے...!! 👑
کوئی تو جرم تھا جس میں سبھی ملوث ہیں اسی لیے تو ہر شخص منہ چھپائے پھرتا ہے
آج تک قائم ہے اُس کے لوٹ آنے کی اُمید آج تک ٹِھہری ہوئی ہے زِندگی اَپنی جَگہ...؟
جو جانے کا بہانہ ڈھونڈ رہے ہوں, انہیں دروازے تک چھوڑ کے آنا چاہئے۔
تماشہ روز کرتے ھو--♥ وفاؤں کا جفاؤں کا,!!🖤 کبھی اُترو میرے دِل میں---مُحبّت سیکھ جاؤ گے.!♥
ارے سنو تو______؟؟ جان لینی ہے تو لیجئے______"" بات مت کیجئے______بچهڑنے کی
عشق کرنا ہے تو پھر، درد بھی سہنا سیکهو ورنہ ایسا کرو، اوقات میں رہنا سیکھو۔۔
🎗️ عجیب مرض ہے جس کی دوا تنہائی ہے یہ کرونا بھی محبت سے ہارا ہوا لگتا ہے🎗️.
تجھ سے تو راز بھی یاروں کے سنبھالے نہ گئے ہم تجھے صاحب کردار سمجھ بیٹھے تھے
زمانے بھر کی نگاہوں میں دھول جھونکی ہے مَیں کہاں تُم کو بھُول پاتا ہوں وہ تو بس ماں اُداس ہوتی ہے🔥💞 اِس لیے روز مُسکراتا ہوں🖤
لگاؤ آج محفلِ شاعری کی زبانِ کرتے ہیں 🔥 تم غالب کی کتاب اٹھاو اور ہم حال دِل بیان کرتے ہیں 🔥
ہم بے وفا ہی ساہی مرشد جو محبت تم نے کی ۔۔اس محبت پر بھی لعنت۔۔
اشعار کے پردے میں ھم جن سے مخاطب ھیں وہ جان گئے ہوں گے کیوں نام لکھا جاے
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﮬﻮﺋﮯ ﺍﺟﺰﺍﺋﮯ ﺍﻧﺎ ﺩﯾﮑﮫ ، ﺗﻦ ﺍﻭﺭ ﮬﮯ!! ﻣﻦ ﺍﻭﺭ ﮬﮯ!! ﺩﻝ ﺍﻭﺭ!! ﺯﺑﺎﮞ ﺍﻭﺭ!! 👑
کون کہتا ہے میرے بغیر وہ تنہا ہو گا وہ اک چراغ ہے کہیں اور جلتا ہو گا وہ تو رہتا ہے محبتوں کے دیس میں اسے کیا خبر کوئی اسے سوچتا ہو گا !
کیسا وصل ہے بے چین کیا کرتا ہے عجب یہ ہجر ہر جو قرب سے بھی پیارا ہے
اپنے ہنسی کے مالک خود بنو 😇 ورنہ رلانے والے بہت ہیں ♥💯
0 Comments