Subscribe Us

چائے پینے والوں کے لئے وارننگ.... ہنسنا منع ہے 🤣🤣

 📢زیادہ چائے پینے والوں کے لئے وارننگ.... 🔔🔔

چائے پینے والوں کے لئے وارننگ.... ہنسنا منع ہے 🤣🤣


چائے پینے والے حضرات اور حضراتنیاں زرا متوجہ ہوں... 

🤗پاکستان کا شمار دنیا بھر میں زیادہ چائے پینے والوں میں پہلے نمبر پر ہوتا ہے...... 

جہاں وقت کی کوئی قید نہیں, اور نہ ہی چائے پینے کی کوئی وجہ 🤔

ہمارے ہاں چائے کو بطور "دوا " بھی پیا جاتا ہے 😊

*سر میں درد ہو رہا ہے.......... چاہ پی!!😲


تھکاوٹ ہو گئی ہے............ چاہ پی!!! 😲


نیند نہیں آ رہی........ چاہ پی!!!! 😲7


اور پھر گھر میں مہمان آگے ہیں.... کڑیے چاہ بنا 🙄


نا!!! چاہ نہ ہو گئی امرت جل ہو گیا... 😏

ویسے ایک بات تو ہے چائے میں.. زندگی میں دھوکے کے بعد چائے وہ چیز ہے جو بندے کی آنکھیں کھول دیتی ہے 👀


آرے چھوڑیے صاحب!!! چائے کے نقصانات پے لیکچر پھر سہی.... 

فلحال تو جو اس وقت کچن سے آنلائن ہے ایک کپ چائے ا دے ......(پتی ٹھوک کے, مٹھا روک کے) 😜

ہم کیا لکھیں گے جناب چائے کی برایاں.


"میرے جذبات سے واقف ہے میرا قلم

میں چاہت جو لکھوں تو چائے لکھا جاتا ہے"


واہ واہ واہ..... تے اَنے واااہ

زمانے والو!!! تم کیا جانو... کہاں کہاں ساتھ دیا ہے اس چائے نے... 

ارے ہم سے مشروب مضر صحت 🥃🍾سبھی ترک ہوئے 

اک چھوڑی نہ گئی ہم سے چائے. ہائے ےےےےےے

😎اور ان لوگوں کے لئے بھی تالیاں یارررر جو اس ڈر سے چائے نہیں پیتے کہ کالے نہ ہو جائیں 

👏👏👏👏👏

ہم تو شیدائی ہیں کالے رنگ کے ...

میرے خیال سے فلحال تکرار رہنے دیجئے 

پی لیجیے یا بانٹ دیجیے انکار رہنے دیجئے 

❣️وباء کے بعد کون کون رکھ رہا ہے ملاقات (چائے پر) ؟


باقی یار وقت قلیل باتیں طویل شکوے ہزار پر جانے دیجیے آپ چائے پیجے... 

چائے ےےےےے


بائے بائے 😁👋

Post a Comment

0 Comments